Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولیعہد اقتصادی تبدیلیوں میں تیزی لائینگے، سرمایہ کار

ریاض .... سعودی سرمایہ کاروں نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان کو ولی عہد اور نائب وزیراعظم بنانے کا خادم حرمین شریفین کا فیصلہ انتہائی مناسب ہے۔ اسکی بدولت سعودی عرب میں اقتصادی تبدیلیوں کی رفتار تیز ہوگی اور مقامی شہریوں کے لئے نئی اسامیاں اور نئے امکانات پیدا ہونگے۔شہزادہ محمد بن سلمان کو ولی عہد بنانے پر2روز میں سعودی حصص مارکیٹ میں 7فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ معادن کمپنی کے حصص کی قیمت 20فیصد بڑھ گئی۔

شیئر: