Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جیمز بونڈ کی کشتی!

ٹورانٹو .....برٹش کولمبیا کینیڈا میں ایک جھیل میں تیز رفتاری سے چلنے والی ایک کشتی ساحل پر ایک ریت کا ٹیلہ عبور کرکے واپس جھیل میں پہنچ گئی۔وہاں موجود لوگ بچ گئے تاہم انکا کہناتھا کہ بالکل جیمز بانڈ کی فلموں کا منظر تھا جہاں جیمز بانڈ دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی کشتی تیزی سے جھیل سے نکال کر خشکی عبور کرتے ہوئے دوسرے کنارے پر پہنچتا ہے اور یوں وہ دشمن کو جالیتا ہے۔ عینی شاہدین کا کہناتھا کہ کشتی کچھ دیر تک ہوا میں رہی اور پھر دوسرے کنارے میں پہنچ گئی۔ اسکی ایک فلم 16سالہ نوجوان نے بناکرسوشل میڈیا پر ڈالدی۔ اسکا کہناہے کہ مجھے نہیں معلوم کہ یہ کشتی کس کی تھی۔

شیئر: