Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شمسی دھماکوں سے کرہ ارض پرخطرناک لہروں کا حملہ

واشنگٹن ......شمسی دھماکوں کی وجہ سے کرہ ارض پر کینسر کا باعث بننے والی لہریں پہنچ رہی ہیں اور اب سائنسدانوں کا کہناہے کہ ان لہروں کی وجہ سے مختلف ملکوں میں بجلی بند ہوجاتی ہے جبکہ لوگوں میں کینسر کی بیماری پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیاہے۔ ان لہروں کی وجہ سے الیکٹرانک ڈیوائسسز کے تباہ ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ سورج سے یہ لہریں براہ راست کرہ ارض پر اثرانداز ہوتی ہیں۔ سائنسدانوں نے کہاکہ گردوغبار کے بادل اسی وجہ سے کرہ ارض پر پھیل رہے ہیں۔ سورج سے یہ بادل ایک سے 3دن میں زمین پر پہنچتے ہیں او راسکی وجہ سے بنی نوع انساں کی زندگی مشکل میں پڑ رہی ہے۔

شیئر: