Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فٹنس ٹریکر انسانی جلد میں

واشنگٹن۔۔۔۔ایک نئی ریسرچ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مستقبل میں جانوروں کی زبان کا ترجمہ کرنیوالا ڈیوائس جلد کے اندر لگنے والا فٹنس ٹریکر اور موسیقی کو ڈاؤن لوڈ کرنیوالی جیسی ڈیوائسز کی مارکیٹ میں بھرمار ہوگی۔جانوروں کی آوازوں کا ترجمہ کرنے والی ڈیوائس کچھ عرصے کی ہی بات ہے تب ہم بلی اور کتے کی مختلف زبانیں بھی سمجھ سکیں گے اور معلم کرسکیں گے کہ وہ ہم سے کیا جارہا رہا ہے۔مصنوعی ذہانت والی ڈیوائس سے ہمارے کام بھی آسان ہوجائیں گے۔ایسی ڈیوائس بنانے والوں کا کہنا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کے نتیجے میں روزمرہ زندگی میں وقت کی بچت ہوگی۔ آنے والے عشرے میں ہم اس قسم کی متعدد ایجادات دیکھیں گے جس کے نتیجے میں ہماری صحت بہتر ہوگی اور ماحول بھی حوشگوار بنایاجاسکیگا۔ان اشیاء کی بدولت ہم دوستوں، خاندان اور کمیونٹی کو خود سے قریب تر کرسکیں گے۔بعض ایسے ٹریکر بھی مارکیٹ میں آئیں گے جو جلدکے اندر رکھے جائیں گے جس فٹنس کا علم ہوگا۔

شیئر: