Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہند: ہر 10منٹ بعد ایک سائبر کرائم

بنگلور ۔۔۔۔سال رواں کے پہلے 6ماہ میں ہندوستان میں ہر 10منٹ بعد کم از کم ایک سائبر کرائم ہوا ہے۔پچھلے سال ہر 12منٹ میں ایسا ایک کرائم ہوا کرتا تھا۔ یہ بات انڈین کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم نے بتائی۔ اپنی رپورٹ میں ٹیم نے کہا کہ جنوری سے جون تک 27482سائبر کرائم واقعات پیش آئے۔ پچھلے ساڑھے 3برسوں میں ہند میں اس قسم کے 1.71جرائم نوٹ کئے گئے۔ حکام کو خدشہ ہے کہ اگر یہی صورتحال رہی تو دسمبر تک ایسے جرائم کی تعداد 50ہزار ہوجائیگی۔

شیئر: