Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صومالیہ سے 10لاکھ مویشیوں کی درآمد

موگادیشو۔۔۔۔سعودی عرب،صومالیہ سے 10لاکھ مویشی درآمد کریگا۔ صومالیہ میں مویشی پروری کے وزیر شیخ محمد حسن نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ دونوں ملکوں میں 10لاکھ مویشیوں کا سودا ہوگیا ہے۔ صومایہ کی حکومت حج موسم کے دوران قربانی کیلئے درکار مویشی سعودی عرب کو فراہم کریگی۔2016ء میں صومالیہ سے مویشی کی درآمد بند کردی گئی تھی۔

شیئر: