Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حکومت قطر پر قرضے زیادہ اثاثے کم

ریاض۔۔۔۔ماہرین اقتصاد نے واضح کیا ہے کہ قطری حکومت کے اثاثے بینکوں کے 47فیصد قرضوں سے زیادہ پورے نہیں کرسکیں گے۔ حکومت قطر بینکوں سے قرضے لئے ہوئے ہے۔ بینکوں میں پبلک سیکٹر کے اثاثے209.9ارب قطری ریال ہیں جبکہ پبلک سیکٹر پر بینکوں کے قرضے 451.3ارب ریال کے ہیں۔یہ اعداد وشمار اپریل 2017ء کے آخر تک کے ہیں۔

شیئر: