Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبنگ 3کا ہدایت کار کون؟

ممبئی۔۔۔۔بالی وڈ اداکار اور فلم ساز ارباز خان نے کہا کہ شبیر خان دبنگ 3کی ہدایت کاری نہیں کررہے ہیں۔ارباز خان نے ان خبروں کی تردیدکرتے ہوئے کہا کہ شبیر خان سے کبھی دبنگ تھری کی ہدایت کاری کیلئے رابطہ نہیں کیا گیا۔یہ نہایت افسوسناک بات ہے۔اس سے پہلے فلم کی ہدایت کاری کیلئے ارباز خان کا نام لیا جارہا تھا تاہم سلمان خان نے کہا کہ ارباز فلمساز اس کی ہدایت کاری کوئی دوسرا کریگا۔قبل ازیں بالی وڈ ہدایت کار پربھو دیوانے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ وہ دبنگ3کی ہدایت کاری کررہے ہیں۔

شیئر: