تازہ ترین

سیکشن:اسپورٹس پلس



اسکواش پرنصف صدی تک پاکستان کا راج

ہاشم خان ، جہانگیر خان اور جان شیر خان سے جڑ ے ناقابل فراموش عالمی ریکارڈ اور ماضی کی حسین یادیںجنہیں ہاکی کے بعد کرکٹ کے میدانوں کی چکا چوندنے چھپا دیا اورہمارے نوجوانوں نے بھلا دیاندیم ذکاءآغا...

آر سی اے: ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سنچریوں کی برسات

امجد علی اور ایاز کے درمیان 161رنز کی شاندار پارٹنرشپ قائم کی ، کامران،عالم زیب،محسن، عدنان،ندیم، شریف،عرفان اور شاہدنے سنچریاں اسکور کرنے کا کارنامہ انجام دیاناصر عباسی ۔ریاضریاض کرکٹ ایسوسی ایشن...

تبوک کرکٹ ٹورنامنٹ، 17 ٹیموں نے حصہ لیا

فائنل میں پنجاب ڈولفن کی کامیابی، آل راﺅنڈر فیصل شیخ مین آف دی میچ رہے ، رمضان المبارک کے بعد نئے ٹورنامنٹ ہونگے تبوک(طارق نور الہیٰ) تبوک کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایشین کرکٹ ٹورنامنٹ کا...

پاکستانی جانبازوں کے ہاتھوں کالی آندھی کی شکست

یونس خان کے 10ہزار ، مصباح کے 5ہزار رنز کے بعد کرکٹ سے یادگار رخصت، بابر اعظم، محمد نواز، حسن علی،محمد عباس، فخر زمان اور شاداب خان کی بہترین آمد، اظہر علی کی ٹرپل سنچری ،بابر اعظم کی ہیٹ ٹرک...

آر سی اے:اصغر،عبدالوہاب اور پراسنتھ کی سنچریاں

محمد اصغرجارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے124 رنز کے ساتھ نمایاں رہے،عبدالوہاب نے 109اورپراسنتھ نے101کی اننگز کھیلیں جبکہ ابوبکر نے26 رنز دے کر5کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائیویسٹرن یونین ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ...

سعودی کپ:حیدرآبادشارکس،بی بی بی،جی بورڈ اور ایس جی ایچ کی کامیابی

عامر،راحیل ،ضمیر ، رانا،الطاف،وسیم ، کامران ، تقی ،شان، کاشف، یاسر اور ضیاء کی نصف سنچریاں جدہ کرکٹ ایسوسی ایشن (جے سی اے) کے تحت ایس ٹریول کے تعاون سے کھیلے جانے والے مسلسل نویں ایس ٹریول...

ہاکی پاکستان کا قومی کھیل جسے نظر لگ گئی

ہاکی کے میدان میں دنیا بھر کی ٹیموں کو نچانے کے بعد آج کھیل کی حالت زار یہ ہو گئی ہے کہ آنسو ضبط کرنے او رآہیں روکنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے ندیم ذکاءآغا۔ جدہپاکستان نے مختلف کھیلوں کے حوالے سے...

آر سی اے : بلال اور وسیم کی 260رنز کی پارٹنرشپ

ذیشان ،کامران ، بلال ، وسیم ،علی ، فیصل، انیش اور عرفان نے سنچریاں اسکور کیں‘ چھٹے مرحلے میںپرُجوش میچز کھیلے گئے‘کے ایف ایس ایچ ریاض واریرٔز نے ایک دن میں2کامیابیاں سمیٹیںناصر عباسی ۔...

چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شرکت

امیدوں کا محور یاسر شاہ اور شاداب خان ہونگے، عامر ،جنید اور وہاب کو بھی بازو آزمانے کا موقع ملے گا، آئی سی سی نے 2019ءمیں ون ڈے لیگ کا آغاز کر دیا تو 2021ءمیں چیمپیئنز ٹرافی منسوخ ہو سکتی ہےندیم...

بگ تھری کے خاتمہ سے ہندکی پسپائی

پاکستان سمیت کئی ملکوں کو یکاو تنہا کرنے کے منصوبے ناکام ہوئے، اسکے منفی مضمرات ہنداور اسکے بورڈ پر بھی پڑے، دوسروں کیلئے بچھائے گئے جال میں ہند خود گر گیاسید جمیل سراج۔ کراچیپاکستان کرکٹ بورڈ کی...

الصفحات