تازہ ترین

سیکشن:تفریحات



اجے کیساتھ کام کرکے لطف آتا ہے، پرنیتی

ممبئی .... بالی وڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑاکا کہنا ہے کہ انہیں اجے دیوگن کے ساتھ کام کرتے ہوئے بہت لطف اندوز ہوتی ہوں۔آج کل پرنیتی فلم ”گول مال4“ میں اجے کے ساتھ شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ان کا...

ہاف گرل فرینڈ شائقین کےلئے بنائی گئی ،ارجن

ممبئی..... بالی وڈ اداکار ارجن کپور کا کہنا ہے کہ فلم ”ہاف گرل فرینڈ “ شائقین کے لئے بنائی گئی ہے نہ کہ ناقدین کے لئے ۔ان کا کہنا تھا کہ ہر شخص کا اپنا نقطہ نظر ہوتا ہے اور وہ اسے اپنی...

فلم ’’باہو بلی 2 ‘‘ 1000 کروڑ کا بزنس کرنے والی پہلی فلم

ممبئی ۔ ۔۔فلم ’’باہو بلی 2 ‘‘ ہند میں 1000 کروڑ کا بزنس کرنے والی پہلی فلم بن گئی۔ 4 زبانوں ہندی ،تامل ،تلگو اور ملیالم میں پیش کی گئی فلم ’’ باہو بلی 2 ...

ویوک نے تیزاب حملے سے متاثرہ لڑکی کو گھر تحفے میں دے دیا

ممبئی ۔۔۔۔۔۔۔ بالی وڈ اداکار ویوک اوبرائے نے تیزاب حملے میں متاثرہ لڑکی للیتا بنبنسی کو اس کی شادی پر گھر تحفے میں دے دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ویوک اوبرائے نے مارچ میں تیزاب حملے میں...

نادیہ خان کی بیٹی سے بدسلوکی،ہالی وڈ اداکار پر مقدمہ

  دبئی ...پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان نادیہ خان نے ایک ہالی وڈ اداکار پر بیٹی کے ساتھ بدسلوکی اور تشدد کے الزام میں مقدمہ درج کرادیا۔ ہالی وڈ اداکار کو دبئی کے پولیس اسٹیشن طلب کیا گیا...

ساگریکا اورظہیر خان کی باضابطہ منگنی

ممبئی .. بالی وڈ اداکارہ ساگریکا نے سابق کرکٹرظہیر خان کے ساتھ باضابطہ منگنی کر لی ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے گزشتہ ماہ اپنے اور ظہیر خان کے تعلق بارے اعلان کیا تھا ۔منگنی کی تقریب ممبئی میں...

سونونگم نے اپنا ٹویٹر بند کردیا

ممبئی۔۔۔۔گلوکار سونونگم نے اپنا ٹویٹر بند کرنے کا اعلان کردیا جبکہ ٹویٹر نے گلوکار ابھیجیت بھٹا چاریہ کا اکاؤنٹ ان کے جارحانہ ریمارکس کی وجہ سے بند کردیاگیا۔ گلوکار سونو نگم نے ٹویٹر بند کرنے کے...

ایکتا کپور کی فلم میں سارہ کی ڈیبیو

ممبئی .... بالی وڈ کی معروف فلمساز ایکتا کپورعنقریب امرتاسنگھ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان اور سوشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ فلم بنا رہی ہیں۔ فلم انڈسٹری میں سارہ خان کے ڈیبو کرنے کی بات کافی...

راجیش روشن کی 62ویں سالگرہ

ممبئی .... بالی وڈ کے مشہور موسیقار راجیش روشن جن کی آج 24مئی کو 62ویں سالگرہ ہے. اپنی موسیقی سے تقریباً 3 دہائیوں سے ناظرین کو مسحور کررہے ہیں۔ راجیش روشن کی پیدائش 24 مئی 1955 ءکو ممبئی میں ہوئی۔...

جیمز بانڈ ہیروراجر مور چل بسے

 لندن... جیمز بانڈ سیریز کے برطانوی اداکار راجر مور دنیا میں نہیں رہے۔ انہیں کینسر کا مرض لاحق تھا ۔آخری رسومات مناکو میں ادا کی جائیں گی۔ راجر مور نے جیمز بانڈ سیریز کی 7 فلموں میں جاسوس کا...

الصفحات