تازہ ترین

سیکشن:خلیجی ممالک



قطر میں چاند نظر آگیا، کل یکم رمضان ہوگا، رویت ہلال کمیٹی

دوحہ: قطر میں رویت ہلال کمیٹی نے اعلامیہ جاری کرکے کہا ہے کہ جمعہ کو رمضان کا چاند نظر آنے کے شواہد ملنے پر کل ہفتہ کو یکم رمضان المبارک ہوگا۔         ...

کویت: غیرملکی کی زیر کفالت والدین اور بہن بھائیوں کے اقامے تجدید نہیں ہوں گے

کویت سٹی: کویت میں غیر ملکی کی کفالت میں والدین اور بہن بھائیوں کے اقامے تجدید نہیں ہوں گے ۔ غیر ملکی کو صرف بیوی اور بچوں کو اپنی کفالت میں رکھنے کا حق ہوگا۔ وزارت داخلہ کے سیکریٹری برئے پاسپورٹ...

امارات میں چاند نظر آگیا، ماہرین

دبئی: غیر سرکاری اطلاع کے مطابق امارات میں رمضان کا چاند نظر آگیا۔ بین الاقوامی فلکیات مرکز کے ماہرین نے دور بین کی مدد سے چاند دیکھ لیا ہے۔         ...

بحرین کے17دہشتگردوں کو قید کی سزا

دبئی۔۔۔۔بحرینی پراسیکیوٹر نے اعلان کیا ہے کہ بحرین کی عدالت نے دہشتگرد گروہ قائم کرنے پر 17بحرینیوں کو قید کی سزا سنا دی۔ان میں سے بعض کو عمر قید اور دیگر کو چند برس قید کی سزا دینے کا فیصلہ کیا...

امارات میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں جمعرات کو چاند نظر نہیں آیا۔ اماراتی رویت ہلال کمیٹی جمعہ کو چاند دیکھنے کے لئے اجلاس منعقد کرے گی۔ مقامی اخبار الاتحاد کے مطابق امارات میں جمعرات کو چاند دیکھنے کی...

بحرین میں رمضان کاچاند نظر نہیں آیا

منامہ:بحرین میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔ رویت ہلال کمیٹی جمعہ کو چاند دیکھنے کی کوشش کرے گی۔ مقامی اخبار الایام کے مطابق کمیٹی نے جمعرات کو رویت ہلال کی کوشش کی تاہم چاند نظر نہیں آیا۔ کمیٹی...

کویت: گھر میں ماریجوانا کے پودے لگانے والا غیرملکی گرفتار

کویت سٹی: کویتی پولیس نے اپنے گھر میں نشہ آور پودہ ماریجوانا کے پودے لگانے والے غیر ملکی کو گرفتار کرلیا ہے۔ القبس اخبار کے مطابق غیر ملکی نے اپنے گھر میں ماریجوانا کے پودے اگائے ہوئے تھے۔ کویتی...

امارات میں آج رمضان کا چاند دیکھا جائے گا

دبئی: امارات میں آج جمعرات کو رمضان المبارک کا چاند دیکھا جائے گا۔ وزیر انصاف سلطان سعید البادی نے چاند دیکھنے کے لئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ ابوظبی کے دار القضاءمیں کمیٹی چاند دیکھے گی۔ اگر رمضان کا...

منامہ:الدراز کا علاقہ مطلوب افراد کا اڈہ بن گیا تھا، امن عامہ

منامہ .... بحرینی امن عامہ کے سربراہ میجر جنرل طارق الحسن نے بدھ کو پریس کانفرنس کرکے الدراز علاقے میں سیکیورٹی آپریشن کی تفصیلات بیان کیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ علاقہ عدالت سے مفرور سیکیورٹی...

امارات نے قطری ویب سائٹس پر پابندی عائد کردی

دبئی:  امارات نے قطری ویب سائٹس پر پابندی عائد کردی۔ وزارت خارجہ نے اعلامیہ جاری کرکے کہا ہے کہ قطر کی نیوز ایجنسی، الجزیرہ چینل اور قطر کے دیگر اخبارات کی ویب سائپ پر امارات میں پابندی عائد...

الصفحات