تازہ ترین

سیکشن:عالم جدید



چینی خاتون کوہ پیما ہائیکنگ کے دوران لاپتہ

لاس اینجلس..... چین کی27 سالہ کوہ پیما ڈانگ ینگ کیو امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لاپتہ ہو گئی ۔چینی ہائیکر 21 مئی کو اپنے دو دوستوں کے ساتھ گھومنے پھرنے کے لئے نکلی تھی جس نے ٹریل کریسٹ پہنچ کر واپس...

فرانسیسی کا فلائی بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ

پیرس ..... فرانسیسی شخص نے پانی کی سطح پرا±ڑنے والے ہوور بورڈ سے فلائی بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ زپاٹا فرینکی نامی شخص نے سمندر پر دیوہیکل شارک اور ڈولفن کی...

گھوڑا اچانک کیفے میں گھس گیا

نارتھ یارکشائر...... اپنے مالک سے بھاگا ہوا ایک گھوڑا اچانک ہی ریس کورس میں واقع کیفے میں گھس گیا۔ وہاں بیٹھے لوگ اسے دیکھ کر گھبرا گئے۔ یہ گھوڑا اس طرف چلاآیا جہاں کھانا رکھا ہوا تھا۔ تاہم اسکی...

چلتا پنکھا زبان سے روکنے والا امریکی

واشنگٹن .... ایک امریکی شخص چلتا ہوا پنکھا اپنی زبان اور سر سے روک دیتا ہے۔ اس نے اپنی یہ وڈیو ویب سائٹ پر ڈالی ہے جس میں وہ ایک مرتبہ تو صرف زبان سے پنکھا روک دیتا ہے جبکہ دوسری مرتبہ وہ سر کی مدد...

طیارے کے ٹوائلٹ میں گرنے والی انگوٹھی برآمد

ہانگژو ۔۔۔۔۔آپ کو شاید اس بات پر حیرت ہو مگر ایک مقامی شخص نے اپنی قیمتی انگوٹھی دوران پرواز طیارے کے ٹوائلٹ میں گرادی۔ کہا جاتا ہے کہ مسٹر شین ہانگژو جانے والی پرواز پر سوار تھے اور فارغ ہونے کے...

شہد کی مکھیوں نے ہاتھیوں کو بھگا دیا

کروگر نیشنل پارک، جنوبی افریقہ- - -  -- -یہاں مقامی پارک میں اتاری گئی ایک وڈیو اپنی مضحکہ خیز نوعیت کے اعتبار سے زبردست مقبولیت حاصل کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ وڈیو ان ہاتھیوں کی ہے جو شہد...

1976کی گھڑی کی نیلامی

لندن - - - - - قسمت کب یاوری کرے اس کا کوئی پتہ نہیں ہوتا۔ ایسا ہی کچھ یہاں ایک انگلش ٹیچر کے ساتھ پیش آیا۔ جس نے 1976 ء میں رولیکس کی مشہور ڈائیونگ واچ خریدی تھی۔ یہ اصل میں ایک مکمل طور...

دریائی شیر نے بچی کو پانی میں گھسیٹ لیا

رچمنڈ، کینیڈا- - - - - - مقامی ماہی بندر کے قریب اس وقت ایک ہولناک منظر دیکھنے میں آیا جب یہاںسیر کو آئی ہوئی ایک لڑکی دریائی شیر کے بالکل قریب پہنچ گئی اور غفلت میں دریائی شیر نے اسے پانی میں...

لیڈی ٹیچرز کلاس میں لڑپڑیں

اٹلانٹا ، جارجیا - - - - - - قریبی نواحی علاقے میں واقع اسٹون ماؤنٹین مڈل اسکول میں عملے کے ارکان کے درمیان لڑائی کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہے۔ اس موقع کے حوالے سے جو وڈیو جاری...

منگنی کی انگوٹھی دینے کا نیا انداز

ماسکو.... آپ کو شاید یقین نہ آئے مگرشادی کی پیشکش کے طور طریقے بھی دنیا میں بدلتے جارہے ہیں اور ہر نیا جوڑا نت نئے اندازسے یہ پیشکش کرتا ہے اور پھر یہ پیشکش زبان زدو عام ہوجاتی ہے اوردوسرے اس سے...

الصفحات