تازہ ترین

سیکشن:مشرق وسطیٰ



الجزائر میں 16گھنٹے44منٹ جبکہ صومالیا میں صرف 13گھنٹے کا روزہ ہوگا

دبئی: امسال الجزائر میں طویل ترین روزہ ہوگا جبکہ صومالیا کے شہری سب سے کم وقت روزہ رکھیں گے۔ فلکی علوم کے ماہر احمد قریق نے الامارات الیوم کو بتایا کہ عرب خطے میں امسال الجزائر کے شہری 16گھنٹے44منٹ...

مصر: عیسائیوں کی بس پر فائرنگ کی وڈیو جاری

قاہرہ: مصر میں عیسائیوں کی بس پر فائرنگ سے 26افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثے کی وڈیو جاری ۔           

مصر میں بس پر فائرنگ ،26ہلاک

  قاہرہ.. مصر میں بس پر فائرنگ سے بچوں سمیت26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مرنے والے قطبی عیسائی تھے۔ حملہ آور 3 گاڑیوں میں سوار تھے۔ انہوں نے بس کا راستہ روک کر اندھا دھند فائرنگ کی۔ اب...

تبون الجزائر کے وزیر اعظم مقرر

الجزائر۔۔۔۔۔الجزائر کے صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ نے عبدالمجید تبون کو وزیر اعظم نامزد کردیا۔ یہ ابتک وزیر آبادکاری تھے۔ یہ عبدالمالک سلال کے جانشین ہونگے۔الجزائر کے پارلیمانی انتخابات میں جبہۃ التحریر...

قاہرہ میں امریکی سفارتخانے کو حملے کا خدشہ

قاہرہ۔۔۔۔قاہرہ میں امریکی سفارتخانہ نے اعلان کیا کہ اسے الاخوان کے متوقع حملے کا علم ہے۔ انٹر نیٹ پر حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔ امریکی سفارتخانہ نے اپنی ویب سائٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ...

معمر مصری کی 38برس بعد قاہرہ واپسی

قاہرہ۔۔۔۔۔معمرمصری شہری سعودی عرب میں 38برس گزارنے کے بعد وطن واپس چلا گیا۔ اس دوران اعزہ اور احباب سے کوئی رابطہ نہیں کیا تھا۔ قاہرہ ایئرپورٹ کے حکام ایک مصری شہری کو پریشان حال دیکھ کر اچنبھے میں...

مصر نے الجزیرہ چینل سمیت21ویب سائٹس پر پابندی عائد کردی

قاہرہ:مصر نے الجزیرہ ٹی وی چینل سمیت21ویب سائٹس پر پابندی عائد کردی۔ مصری ذرائع نے بتایا ہے کہ شدت پسند افکار ونظریات اور پروپیگنڈہ پھیلانے والی ویب سائٹس بند کردی گئی ہیں جن میں قطر کے اخبارات بھی...

تیراکی کرکے لنگڑا مصری اردن سے مصر پہنچ گیا

ریاض...ٹریفک حادثے میں ٹانگ گنوانے والا مصری مہم جو اردن سے مصر تیراکی کرتے ہوئے پہنچ گیا۔ اس نے 20کلو میٹر کا سفر 9گھنٹے سے بھی کم مدت میں طے کرلیا۔ 26 سالہ عمر حجازی2برس قبل موٹر سائیکل حادثے میں...

ریاض کانفرنس کے بہتر نتائج برآمد ہونگے ، ترجمان عرب لیگ

قاہرہ ..... عرب لیگ کے ترجمان قائمقام وزیر محمود عفیفی نے کہا ہے کہ ریاض کانفرنس کے دوررس نتائج برآمد ہونگے ۔ کانفرنس انتہائی اہمیت کی حامل تھی جس کا انعقاد بروقت کیا گیا ۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کو...

انتخابی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کرائی جائے ،رئیسی

تہران۔۔۔۔ایران کے صدارتی انتخاب میں حسن روحانی کے قریبی حریف ابراہیم رئیسی نے انتخابات میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ گارجین کونسل کو خط میں رئیسی نے...

الصفحات