اسلام آباد میں 3روزہ دستکاری نمائش

فن سے بھر پور مگر معدوم ہوتی پاکستان کی دستکاریوں کو فروغ دینے کے لیے  تین روزہ نمائش اسلام آباد میں جاری ہے جس میں پہلے روز لوک فنکاروں نے علاقائی موسیقی سے محفل سجائی ، لوک ورثہ سے دیکھئے حارث خالد کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو    

شیئر: