Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسپین میں عجیب وغریب بارش

سوشل میڈیا صارفین نے اسپین کے شمالی علاقہ میں عجیب وغریب بارش کی وڈیو شیئر کی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ عجیب وغریب بارش کی وجہ سے گاڑیوں اور جانوروں کو سخت نقصان ہوا ہے۔

شیئر: