Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈونیشیا میں انتخابات: کہیں گھوڑے اور ہاتھی، کہیں کشتیاں اور ہوائی جہاز

انڈونیشیا میں بدھ کو صدراتی، پارلیمانی اور لوکل باڈیز انتخابات ایک ساتھ منعقد ہو رہے ہیں۔ تاہم ملک کے دور دراز جزائر کے ہر کونے تک رسائی حاصل کرنا کوئی آسان کام نہیں، کہیں گھوڑے، خچر ، ہاتھی، کہیں کشتیاں تو کہیں ہوائی جہاز کے ذریعے بیلٹ باکس پہنچانے میں مصروف ہیں۔ تفصیل اس ڈیجیٹل ویڈیو میں 

شیئر: