Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیروت: امریکی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ

بیروت: لبنان کے دار الحکومت بیروت میں امریکی سفارتخانے کے سامنے سیکڑوں شہریوں کا احتجاجی مظاہرےکے دوران سیکیورٹی اہلکار سے تصادم ہوا جس کے باعث کئی مظاہرین زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا۔ قبل ازیں سیکیورٹی اہلکاروں نے سفارتخانے جانے والے راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کردی تھیں جنہیں مظاہرین نے پار کرلیا۔ 
(وڈیو بشکریہ: الحدث)
 

شیئر: