Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تبوک میں موسلادھار بارش کے باعث سیلاب

تبوک: تبوک میں آج پیر کو موسلادھار بارش ہوئی جس کے باعث نشیبی علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی۔ سوشل میڈیا صارفین نے تبوک ، البدیعہ علاقہ میں سیلابی ریلے کی متعدد ویڈیو شیئر کی ہیں۔
 

شیئر: