Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چلیں آپ کو کھوئی ہوئی تاریخ سے روشناس کرائیں

خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں بہت سے تاریخی مقامات ایسے ہیں جن کے بارے میں سیاحوں کو معلومات آسانی سے نہیں ملتیں۔ ان کی یہ مشکل کچھ نوجوان ٹور گائیڈز نے دور کر دی ہے جو سیاحوں کو سیر پر لے کر جاتے ہیں اور انہیں اپنی کھوئی ہوئی تاریخ سے روشناس کرواتے ہیں۔ ایسے ہی ایک طالب علم ٹور گائیڈ  حنیف الرحمان سے آپ کو ملوا رہی ہیں ہماری ساتھی رابعہ اکرم خان۔

شیئر: