Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جبل اللوز پر سفید چادر تن گئی

تبوک(طارق نور الہی)تبوک کے جبل اللوز میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے پورے علاقے میں سردی کی لہر دوڑ گئی ۔ سرد ہواؤں کے جھکڑ چل رہے ہیں جس سے عمومی زندگی معطل سی ہوگئی ہے۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق رواں ہفتہ بھی سردی کی لہر میں شدت رہے گی۔ 
 

شیئر: