Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمال عبد الناصر اور انور السادات کا سفر حج

مصری صدر جمال عبد الناصر اور اس وقت ان کے نائب انور السادات نے 6ستمبر1954میں حج کی سعادت حاصل کی۔سعودی عرب آمد پر ان کا استقبال شاہ فیصل نے کیا جو اس وقت ولی عہد تھے۔ یہ یادگار وڈیومصری فوج نے جاری کی ہے۔
 

شیئر: