حبیب جالب کی 26ویں برسی

آج منگل کوانقلابی شاعر حبیب جالب کی 26ویں برسی ہے ۔ وہ صرف شاعر ہی نہیں تھے بلکہ ایک باہمت اور نڈر سماجی کارکن بھی تھے جنہیں فوجی آمریت اور ظلم کے خلاف مزاحمتی شاعر کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔   

شیئر: