Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدائن صالح کا حسن، مغربی فوٹوگرافر کا کمال

دبئی: سعودی عرب کے کئی سیاحتی علاقے ایسے ہیں جو سیاحوں کی نظر سے ابھی تک اوجھل ہیں۔ مغربی سیاح اور فوٹوگرافر جونی شائیر نے مدائن صالح، العلا اور دیگر علاقوں کا دورہ کرکے ایک شاندار ویڈیو تیار کی ہے ۔ ویڈیو میں مذکورہ علاقوں کا حسن دیکھ کر دنیا حیران ہوگئی۔

شیئر: