Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ منورہ میں ژالہ باری سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے،ویڈیو دیکھیں

 
جدہ ..... مدینہ منورہ اور مضافات میں تبوک کی جانب ہائی وے پر ہفتے کو بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری ہوئی ۔ شہر میں اولوں سے بعض گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے جس سے شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا ۔ 
 

شیئر: