Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موت قریب سے گزر گئی

شام کے شہر الرقہ میں کرد افواج سے وابستہ لڑکی نے داعش سے مقابلہ کرتے ہوئے موت کو قریب سے دیکھا۔ داعش کے جنگجوں کی طرف سے چلائی گئی گولی اس کے سر سے قریب گزرگئی۔ بہادر لڑکی نے موت کو اتنے قریب سے دیکھ کر گھبرائی نہ ڈری بلکہ مذاق کرتے ہوئے مقابلہ کرتی رہی۔ سوشل میڈیا میں وڈیو وائرل ہوگئی۔

شیئر: