Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ مکرمہ : اجیاد محلے میں خود کش دھماکے کی نئی وڈیو

مکہ مکرمہ: سوشل میڈیا صارفین نے مکہ مکرمہ کے اجیاد محلے میں سیکیورٹی آپریشن کے دوران خود کش دھماکے کی نئی وڈیو شیئر کی ہے۔سیکیورٹی اہلکاروں نے حملہ آور کو چاروں طرف سے گھیر لیا تھا۔ جب اسے فرار کا کوئی راستہ نہیں ملا تو اس نے دھماکہ خیز بیلٹ سے خود کو اڑادیا۔
 
 

شیئر: