Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد نے شیخ الشثری سے ان کے گھر جاکر ملاقات کی

 
 
طائف: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے طائف میں ایوان شاہی کے مشیر اور معروف عالم دین شیخ سعد الشثری کے گھر جاکر ان سے ملاقات کی۔ ملاقات کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ 
 

شیئر: