Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وہ عظیم لوگ جو اپنے خالق کو نہیں بھولتے

ان کے لئے دنیا کی شان وشوکت کوئی معنی نہیں رکھتی۔ دنیاوی فرائض کی انجام دہی میں وہ اپنے خالق ومالک کی جانب سے عائد کردہ پابندیاں کسی طور فراموش نہیں کرتے۔ یہی ہیں جو درحقیقت راہ راست پر چلنے کے لئے کوشاں ہیں۔ زیر نظر وڈیو کلپ سوئٹزرلینڈ کے ہوائی اڈے کے ٹارمک کی ہے جہاں دو سعودی پائلٹ اپنے طیارے کے سامنے نماز ادا کر رہے ہیں۔
 
 

شیئر: