Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹرینڈ وڈیو : مشاعر مقدسہ سے جذبات کی عکاسی

منی: شہزادہ محمد بن سلمان کے خیراتی ادارے ”مسک “نے ”مشاعر مقدسہ سے جذباتی کی عکاسی“ وڈیو جاری کی ہے جس میں حجاج کرام اور ان کے خدمتگاروں کے جذبات کی عکاسی کی جارہی ہے۔ ٹویٹر پر وڈیو ٹرینڈ بن گئی۔
 

شیئر: