Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا ساری رات دفتر میں گزراتے ہیں، ولی عہد سے سوال

 
سی بی ایس نیوز چینل نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے انٹرویو سے پہلے چینل ٹیم کا اپنے دفتر میں استقبال کی وڈیو جاری کی ہے جس میں ولی عہد سے پروگرام اینکر نے پوچھا: کیا آپ ساری رات اپنے دفتر میں گزارتے ہیں؟ اس پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں یہاں اپنی ٹیم کے ساتھ دوپہر سے لے کر رات گئے تک کام کرتا ہوں۔ انہوں نے بے تکلفی سے کہا: میں معذرت چاہتا ہوں کہ دفتر میں چیزیں الٹ پلٹ پڑی ہیں۔ 
 
 

شیئر: