کیمسٹری اولمپک میں سعودی طالبعلم نے کیا کیا؟

ریاض: انٹرنیشنل کیمسٹری اولمپک میں سعودی طالبعلم بدر الملحم کو میڈل سے نوازا گیا۔ میڈل دینے کی تقریب میں جب ان کے قریب اسرائیلی طالبعلم اپنے ملک کا پرچم لئے کھڑا ہوا تو سعودی طالبعلم وہاں سے دور چلا گیاتاکہ سعودی پرچم کا تقدس برقرار رہے۔ 

شیئر: