Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیونکہ مواخذہ تو بہرحال ہونا تھا

تیونس: تیونس کے رکن پارلیمنٹ عماد اولاد جبریل نے وزیر سماجی امورمحمد الطرابلسی کی خالی نشست پر ڈمی رکھ کر مواخذہ شروع کردیا۔ پارلیمنٹ کے اجلاس میں وزیر سماجی امور کا مواخذہ ہونا تھاجس سے وہ غیر حاضر رہے، اسپیکر نے فیصلہ کیا کہ آئندہ نشست میں وزیر بلایا جائے گا مگر دوسری نشست سے بھی وہ غیر حاضر رہے۔ اس پر رکن پارلیمنٹ عماد اولاد جبریل نے وزیر کی خالی نشست پر ڈمی رکھ کردی اور مواخذہ شروع کردیا۔
 

شیئر: