Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اقامہ رکھنا نہیں چھپانا جرم ہے،الیکشن کمیشن

اسلام آباد...الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اقامہ رکھناجرم نہیں اسے چھپانا جرم ہے۔ کاغذات نامزدگی میں تنخواہ اورعہدے کا ذکرکرنا ضروری ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے وضاحت میں کہا گیا کہ کاغذات نامزدگی میں اقامہ ظاہرنہ کرناجرم ہے۔ تنخواہ اورعہدے کاذکرکرنا ضروری ہے۔ اقامہ ظاہرنہ کر نے کی صورت میں 3 سال قید اور5 سال نااہلی ہوسکتی ہے۔ 

 

شیئر: