Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اینٹی باڈیز لیباریٹری میں تیار

لندن۔۔۔۔سائنسدانوں کی بین الاقومی ٹیم نے لیباریٹری میں ایسی ویکسین تیار کرلی ہے جس کے نتیجے میں لوگوں کی مختلف بیماریوں پر قابوپایا جاسکے گا۔عام طور پر ویکسین کے نتیجے میں جسم میں بی سیلز ڈالے جاتے ہیں جو مختلف وائرس کا توڑ کرنے کیلئے قوت مدافعت پیدا کرتے ہیں۔اب ایک نئی تحقیق میں ایسا طریقہ دریافت کیا گیا ہے جو اینٹی باڈیز تیزی سے پیدا کرسکتاہے۔اگرچہ ابھی لیباریٹری میں اس کو بہتر بنانے کی تیاری کا عمل جاری ہے تاہم لندن کے ایک ادارے نے امریکہ کے میساچوسٹس جنرل اسپتال کے ریسرچرز کی مدد سے ایسی اینٹی باڈیز تیارکی ہیں۔

شیئر: