Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات: نشہ آور گولیاں رکھنے پر سعودیوں کو عمر قید

ابوظبی۔۔۔دبئی میں فوجداری کی عدالت نے نشہ آور گولیاں بھاری مقدار میں رکھنے والے 2سعودی شہریوں کو ایک لاکھ ریال جرمانہ اور عمر قید کی سزا سنا دی۔ دونوں کو گزشتہ سال گرفتار کیا گیا تھا۔ دونوں نشہ آور گولیوں کے دھندے میں ملوث تھے۔ ان میں سے ایک 26برس اور دوسرے کی عمر31 برس ہے ۔ دونو ں نے نشہ آور گولیوںکے استعمال کا اقرار کرلیا البتہ اس کے دھندے میں ملوث ہونے سے انکار کردیا۔

شیئر: