Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ودیا بالن ، بالی ووڈ سینسر بورڈ کا حصہ بن گئیں

 
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ودیا بالن بالیووڈ سینسر بورڈ کا حصہ بن گئیں۔ حال ہی میں ہندوستانی سینسر بورڈ میں بڑی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں جہاں دیگر افسران کی تبدیلیاں ہوئیں وہیں اداکارہ ودیابالن کو بھی بورڈ کی اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ ودیا بالن نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے میں میں سینسر بورڈ جوائن کرنے پر خوش ہوں۔ہندوستان کے سینسر بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن سے بالی وڈ سینما گھروں میں ریلیز ہونےوالی فلموں کو کیٹیگری سرٹیفکیٹ جاری کئے جاتے ہیں ۔فلموں کے بارے میں ہونےوالے ان فیصلوں میں اب ودیا بھی شامل ہوں گی۔
 
 
 
 
 

شیئر: