Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بگ بی کا آدر جین کو ویلکم

 
 
حال ہی میں بالی وڈ بادشاہ امیتابھ بچن نے نئے اداکار آدر جین کو ان کی نئی فلم ریلیز ہونے پر خوشگوار انداز میں ویلکم کیا ہے۔ بگ بی نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ کے ذریعے آدر جین کی نئی فلم ریلیز ہونے پر لکھا ہے کہ محبت اور دعائیں تمہارے لئے ، ہم ایک فیملی ہیں۔آدر جین بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار راج کپور کے نواسے ہیں جنہوں نے حال ہی میں اپنی نئی فلم ” قیدی بینڈ“ سے بالی وڈ میں اینٹری دی ہے یش راج کے بینر تلے ریلیز ہونےوالی نئی فلم میں آدر جائین کےساتھ انایاسنگھ بھی پہلی بار بالی وڈ فلم میں نظر آئیں گی۔
 
 

شیئر: