Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روہنگیا مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 5 بچے ہلاک

    ڈھاکہ ۔۔۔۔۔۔بنگلہ دیش کی سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ  میانمار میں تشدد سے فرار ہونے والے روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی نف دریا میں ڈوبنے سے 5  بچے ہلاک ہو گئے ہیں ۔بنگلہ دیش اور میانمارکے درمیان دریائے  نف کو پار کرنے کی کوشش روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی میں 25سے 5  بچے ہلاک ہو گئے ہیں ۔ حکام کا کہنا ہے کہ میانمار میں جاری تشدد کے بعد سے اب تک  4 کشتیاں ڈوب چکی ہیں  اور 5 مرد اور خواتین کی لاشوں کونکالا جاچکا ہے۔ واضح رہے کہ میانمار سے اب ایک لاکھ 25 ہزار سے زیادہ پناہ گزین بنگلہ دیش  پہنچ چکے ہیں۔

شیئر: