Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وینس میں 74واں فلم فیسٹیول ختم

اٹلی کے تاریخی شہر وینس میں 74ویں فلم فیسٹیول میںپینی لوپ ڈی کروز اور جیویئر بارڈیم نے اپنی نئی آنیوالی فلم لونگ پابلو کے پریمیئر کی ریڈ کارپٹ تقریب میں شرکت کی اور ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئے۔فلم فیسٹیول میں دنیا بھر سے لاتعداد اداکار ، ہدایتکار اور پروڈیوسرز شرکت کےلئے پہنچے جو اپنی فلموں کے پریمیئرز کی نمائندگی کرتے دکھائی دیئے۔بہترین فلم کا انتخاب انٹرنیشنل جیوری کرے گی۔ دلکش ملبوسات زیب تن کئے اداکاروں اور منفرد فلموں سے سجا یہ فلم فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا۔
 
 
 
 
 

شیئر: