Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دفاتر میں اجتماعی ناشتے پر پابندی

دمام۔۔۔۔۔یہاں ایک عدالت کے سربراہ نے ملازمین کو دفتر میں اجتماعی ناشتے سے روک دیا۔انہوں نے واضح کیا کہ اجتماعی ناشتہ کرنے سے ڈیوٹی میں تاخیر ہوتی ہے ۔ مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کیلئے مخصوص وقت ضائع ہوتا ہے۔ عدالت کے سربراہ نے واضح کیا کہ جو لوگ دفاتر میں اجتماعی ناشتہ کرینگے ان کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

شیئر: