Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

5ریاستوں میں گورنروں کی تقرری

    نئی دہلی ۔۔۔۔۔ مودی حکومت نے بہار، آسام، اروناچل پردیش، تمل ناڈو اور میگھالیہ میں نئے گورنر وں کا تقرر کر دیا ۔  راشٹر پتی بھون سے جاری بیان کے مطابق پروفیسر جگدیش مکھی کوآسام کا،  ستیہ پال ملک کوبہار کا،  بنواری لال پروہت کو تمل ناڈو کا،  گنگا پرساد کومیگھالیہ کااور بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) بی ڈی مشراکو اروناچل پردیش کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔ انکے ساتھ ہی ایڈمرل (ریٹائرڈ) دیویندر کمار جوشی کو گدیش مکھی کی جگہ مرکزی علاقہ انڈمان اور نیکوبار جزائر کا لیفٹیننٹ گورنر بنایا گیا ہے۔

شیئر: