Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہی فرمان: شاہ سلمان کمپلیکس برائے حدیث شریف قائم کیا جائے

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے مدینہ منورہ میں حدیث شریف کمپلیکس قائم کرنے کا حکم جاری کردیا۔ شاہی فرمان میں کہا گیا کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کمپلیکس برائے حدیث شریف مدینہ منورہ میں قائم ہوگا جس کا علمی کونسل ہوگا۔ کونسل میں دنیا بھر سے حدیث شریف کے ماہرین کو شامل کیا جائے گا۔ شاہی فرمان میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کمپلیکس کے علمی کونسل کی سربراہی شیخ محمد بن حسن آل الشیخ کو تفویض کی گئی۔ 
 

شیئر: