Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جرمنی پناہ گزین کیمپ نشانے پر

برلن۔۔۔جرمنی میں تقریباً روزانہ  مہاجرین کے کسی نہ کسی مرکز کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ جرائم کی روک تھام کے جرمن ادارے  بی کے اے کے مطابق رواں برس کے پہلے نو ماہ کے دوران اس طرح کے تقریباً 211 حملے ہوئے۔ اس طرح کے زیادہ تر حملے دائیں بازو کے شدت پسندانہ نظریات کی وجہ سے کیے گئے ہیں۔  رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مہاجرین کا بحران شروع ہونے قبل یعنی 2014ء کے مقابلے میں رواں برس ایسے زیادہ واقعات رونما ہوئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اس رجحان میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔
 

شیئر: