Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنویر سنگھ کا نیا جلالی روپ

 

بالی وڈ کی نئی فلم 'پدوماتی' میں منفرد کردار پیش کرنےوالے  رنویر سنگھ کا ایک نیا  فلمی روپ منظرعام پر آگیاہے۔ حال ہی میں پدوماتی ' فلم کا نیا  پوسٹر جاری ہواہے جسمیں رنویر سنگھ ایک جلالی روپ لئے دکھائی دے رہے ہیں معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ' پدوماتی' میں  سلطان علاوالدین خلجی کا کردار ادا کررہے ہیں جو ایک خطرناک ظالم اور جابر شخص کا کردار ہے بتایاگیاہے کہ اس کردار کو ادا کرنے کےبعد  رنویر کئی رو ز تک ذہنی دباو کا شکار رہے ہیں۔ یہ فلم اگلے ماہ یکم دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

شیئر: