Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایوانکا ٹرمپ بھی اے آر رحمن کی مداح

 آسکر ایوارڈ یافتہ اے آر رحمٰن کے دنیا بھر میں لاکھوں مداح موجود ہیں جن میں امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ  شامل ہوگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی حیدرآباددکن میں 26 نومبر سے شروع ہونے والے کنسرٹ اے آر رحمٰن انکور میں شرکت کریں گی۔ کنسرٹ میں 30 ہزار سے زائد مداحوں کی شرکت متوقع ہے ۔واضح رہے کہ اے آر رحمن تقریبا 5 سال بعد ہند میں اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے ۔ 
 
 

شیئر: