Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سری دیوی کی گڑیا سنگاپورکے ریستوران میں

حال ہی میں سنگاپور میں ایک ہندوستانی ریستوران نے معروف اداکارہ سری دیوی کی ہمشکل گڑیا کو اپنے ریستوران میں سجایاہے۔ گڑیا نے زیورات اور ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے جسے سری دیوی جیسا بنایاگیاہے۔ ریستوران کی جانب سے سری دیوی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے گڑیا سجائی ہے۔سری دیوی نے اسے اپنے لئے قابل فخر قراردیاہے جبکہ ان کے شوہر بونی کپور کا کہنا ہے سری دیوی کے نام کی کئی دکانیں اور ریستوران ہندوستان میں قائم ہیں جو سری دیوی کے بہترین اداکارہ ہونے کی نشانی ہیں۔
 

شیئر: