Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بغیر لائسنس ہتھیار اور گولہ بارود رکھنا جرم

ریاض ....پبلک پراسیکیوشن نے گولہ بارود اور ہتھیار ذخیرہ کرنے کے نتائج سے خبردار کردیا۔ ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر واضح کیا کہ ہتھیار رکھنا یا گولہ بارود بغیر اجازت ذخیرہ کرنا قانوناً جرم ہے۔ 18ماہ تک قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ اس سزا کی تصریح اسلحہ و گولہ بارود کے قانون کی دفعہ 40میں موجود ہے۔ 

شیئر: