Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2017میں سعودی عرب کی اہم ترین خبرکیا تھی؟

2017ءکے دوران سعودی عرب کی اہم ترین خبر کیا تھی؟ ہماری ٹیم نے 10خبروں کا انتخاب کیا ہے، ہمارا خیال ہے کہ یہ 2017ءکی اہم ترین خبریں ہیں۔ 
اس ضمن میں اردو نیوز نے اپنے قارئین کے لئے سروے تیار کیا ہے جس میں ہمارے قارئین 10اہم ترین خبروں میں سے 3 کا انتخاب کریں گے۔سروے کا سلسلہ 27دسمبر تک جاری رہے گا۔ اس میں شرکت کریں تاکہ معلوم ہوسکے کہ آپ کے نزدیک 3اہم ترین خبریں کونسی تھیں۔
 
 

شیئر: