Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” ہچکی“ نئی نسل سے متعلق ہے، امیتابھ بچن

بالی وڈ اداکارامیتابھ بچن نے کہا ہے کہ فلم ہچکی نئی نسل سے متعلق ہے۔ اداکار امیتابھ بچن نے ٹویٹر پر فلم کے پہلے ٹریلر اور ہدایتکار سدھارتھ پی ملہوترا کی کاوشوںکو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ فلم ہچکی نئی نسل کے کچھ مختلف کرنے، مختلف حاصل کرنے، مختلف کام کرنے کے تخلیقی ایجنڈے سے متعلق ایک لنک ہے۔ انہوں نے فلم کے لئے اچھی خواہشات کا اظہارکیا۔ واضح رہے کہ ”ہچکی“ کی کہانی ایک لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنی کمزوریوں کو اپنی طاقت میں تبدیل کر دیتی ہے۔۔
 

شیئر: