Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملازمہ سے چھیڑ خانی پر گرفتاری کا حکم

ریاض .....  پبلک پراسیکیوٹر شیخ سعود المعجب نے لڑکیوں کو غلط کاری پر آمادہ کرنے والے نوجوان کی گرفتاری کا حکم جار ی کردیا۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک وڈیو گردش کررہی ہے جس میں ایک نوجوان گھریلو ملازمہ سے چھیڑ خانی کررہا ہے اور اخلاق سوز حرکتیں کرکے غیر اخلاقی عمل پر آمادہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ مقامی شہریو ںنے اس پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نوجوان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا تھا۔
 

شیئر: